اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’وہ بہت نڈر پولیس افسر تھے‘: ایس ایس پی چوہدری اسد

کراچی میں ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر خودکش حملے کے بارے میں پولیس افسر چوہدری اسد کی بی بی سی کے شفیع نقی جامعی سے بات چیت سنیے۔