اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہد کی مکھیاں گم نام ہیرو

ایک نئی تحقیق کہتی ہے کہ یورپ کے نصف سے زیادہ ملکوں میں فصلوں کی تخم کاری کے لیے مطلوبہ تعداد میں شہد کی مکھیاں موجود نہیں ہیں۔

شاید آپ کو معلوم ہی ہو کہ زراعت کا بڑی حد تک انحصار شہد کی مکھیوں کے ذریعے ہونے والی تخم کاری پر ہوتا ہے اور اگر اُن کی مدد حاصل نہ ہو تو سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں خاصی کمی واقع ہوسکتی ہے۔

بی بی سی کے نامہ نگاروں کے مراسلوں کا خلاصہ احمد رضا کی زبانی