اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیر قانونی دندان سازوں کی چاندی

پاکستان میں سڑکوں کے کنارے تقریباً 13000 غیر تربیت یافتہ اور غیر قانونی ڈینٹسٹ یعنی دانتوں کے ڈاکٹر لوگوں کو علاج فراہم کر رہے ہیں۔صبا اعتزاز کی رپورٹ