ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کے کھلاڑی ببل سوٹ میں فٹبال کھیل رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فٹبال کھیلنے کا انوکھا طریقہ

ہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کے کھلاڑیوں نے سیزن کے آغاز سے پہلے ٹریننگ کا ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔

کلب کے کھللاڑیوں نے موسم سرما کے دوران معمول کی ٹریننگ میں تبدیلی لانے کے لیے ببل سوٹ پہن کر ’زورب فٹبال‘ کھیلنا شروع کیا ہے۔