اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہم کسی صورت انڈیا کےساتھ نہیں رہنا چاہتے‘

گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج کے حملے میں برطانوی مدد سے متعلق دستاویزات کے انکشافات کے بعد بی بی سی اردو نے دل خالصہ کے بانیوں میں سے ایک سردار منموہن سنگھ سے بات کی ہے۔ سردار منموہن سنگھ برطانیہ میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔