اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نوجوانوں سے رابطے کیلیے ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا‘

بھارت کے مقبول سیاست دان لالو پرساد یادو نےسماجی رابطی کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ نئے دور کے تقاضوں سے ہم آنگ ہونا یقیناً اس کی وجوہات میں سے ایک ہوگا لیکن وہ ٹوئٹر پر کس سے مخاطب ہوں گے اور کیا کہیں گے؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی ہندی کے راجیش جوشی نے ان سے بات کی۔