’بہا چوٹی سے ایڑی تک پسینہ‘
آسٹریلین اوپن میں کھلاڑی اور شائقین شدید گرمی سے پریشان
-
آسٹریلیا میں جاری شدید گرمی نے جہاں شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کی ہیں وہیں آسٹریلین اوپن ٹینس کے مقابلوں کو بھی متاثر کیا ہے۔
-
سال کے پہلے ٹینس گرینڈ سلیم مقابلے آسٹریلین اوپن میں حصہ لینے والے کھلاڑی سخت گرم موسم سے پریشان ہیں۔
-
آسٹریلیا کے محکمۂ موسمیات نے ملک میں آئندہ چند روز تک مزیدگرمی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ کئی کھلاڑیوں نے اتنی گرمی میں کھیل جاری رکھنے پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
شائقین بھی شدید گرمی سے پریشان ہیں اور پنکھوں سے گرمی کے احساس کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
کھلاڑی گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے برف کے تولیے استعمال کر رہے ہیں۔
-
شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کی وجہ سے جمعرات کو آسٹریلین اوپن کے تمام میچ روک دیے گئے۔
تصاویر
تصاویری گیلری
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
- 15 اپريل 2018
تصاویری گیلری
گلِ لالہ کی بہار، تصاویر میں
- 12 اپريل 2018