اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا بڑھتا رجحان

پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق ہر برس تمباکو نوشی کی وجہ سے ہزاروں افراد کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

پاکستانی معاشرے میں تمباکو نوشی کی عادت کو زیادہ تر مردوں تک محدود سمجھا جاتا تھا لیکن اب ملک میں سگریٹ نوشی کرنے والی خواتین کی تعداد میں بھی بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ارم عباسی کی رپورٹ