اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سکیورٹی ادارے نہ آپریشن کرتے ہیں نہ گرفتار‘

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے شیعہ زائرین کے لواحقین کا کوئٹہ میں علمدار روڈ پر، مرنے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے۔

اس تناظر میں مقامی صحافی شہزادہ ذوالفقار کی سیربین میں گفتگو سنیے۔