اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرفراز بگٹی کا ’را‘ پر الزام

بلوچستان کے ضلع خصدار کے علاقے سے ملنے والی ایک اجتماعی قبر پر بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں ماہ پارہ صفدر نے صوبائی وزیر سرفراز بگٹی سے بات کی۔ سرفراز بگٹی نے اس قبر سے چار لاشوں کے نکالے جانے کی تصدیق کی ہے۔ جبکہ بلوچ قوم پرستوں نے اس قبر میں پائی جانے والی لاشوں کی تعداد کہیں زیادہ بتائی ہے۔

سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ یہ کام بھارت کی خفیہ ایجنسی کا ہے۔