اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی وزیرستان میں پناہ گزینوں کے بڑھتے مسائل

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں گذشتہ ایک ماہ کے وران دو مرتبہ فوجی کاروائی سے ہزاروں افراد نے بے گھر ہوکر بنوں، ڈیرہ اسمعیل خان اور پشاور کے علاقوں میں پناہ لے ہے۔

ان متاثرین کی بحالی کےلیے حکومت کے پاس بظاہر کوئی حکمت عملی نظر نہیں آتی جس سے متاثرین کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں۔

پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔