اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہشت گردی کے اقتصاد کو توڑنا ہو گا

حکومتِ پاکستان کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے موزوع پر بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام میں ایک بحث میں معروف صحافی زاہد حسین، افغان امور کے تجزیہ کار خادم حسین اور بی بی سی اردو سروس کے مدیر عامر احمد خان نے شرکت کی۔