اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شریعت کا نظام لانا ہے تو نفاذ لاہور سے‘

پاکستان میں قیامِ امن کے لیے حکومت سے مذاکرات میں طالبان کی نمائندگی کرنے والی کمیٹی کے ارکان کی خفیہ مقام پر طالبان رہنماؤں سے مشاورت کا سلسلہ اتوار کو دوسرے روز جاری رہا۔

کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر محمد تقی صوبہ پختونخواہ سے تعلق رکھتے ہیں اور آج کل امریکہ میں مقیم ہیں۔

ڈاکٹر محمد تقی اگر طالبان کی شریعت کا نظام لانا ہی ہے تو اس کا نفاذ لاہور سے شروع کیا جائے۔ بی بی سی اردو کا ان سے پہلا سوال یہ تھا موجودہ حالات میں طالبان کی شرائط کیوں نہ تسلیم کر لی جائیں کیا امن کے لیے یہ قیمت زیادہ ہے؟ ڈاکٹر محمد تقی