اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پشاور: پولیس کی گاڑیوں اور ناکوں پر حملے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سات برس میں پولیس پر متعدد حملوں میں 880 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سال 2012 سے اب تک 120 پولیس اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں بیشتر حملے پولیس کی گاڑیوں اور پولیس ناکوں پر ہوئے ہیں۔‬ ‎‫ نامہ نگار عزیزاللہ خان کی رپورٹ