BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

پارک میں فوجی سازوسامان

  • 12 فروری 2014
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2014/02/140212_ayub_park_military_hardware_pics_rh
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

راولپنڈی میں واقع ایوب پارک کے ایک کونے میں کباڑ فوجی سازوسامان رکھا ہے

  • فوجی چھاؤنی راولپنڈی میں واقع ایوب پارک کے ایک کونے میں یہ شاید کباڑ فوجی سازوسامان رکھا ہے۔ گیٹ کھلا ہے اور نہ کوئی فوجی نہ چوکیدار، ہر کسی کو یہ بھاری مشینری دیکھنے کی اجازت ہے۔

  • ناکارہ ریڈار دور سے ایسے لگتے ہیں کہ شاید زیر استعمال ہیں۔ لیکن قریب جانے پر محسوس ہوتا ہے کہ ایسا کچھ نہیں۔

  • پاکستان فوج کے زیر استعمال ایک تباہ شدہ امریکی بیل ہیلی کاپٹر کا یہ بچا کھچا ڈیش بورڈ۔ جو پرزے اور آلات اتارے جاسکتے تھے اتار لیے گئے ہیں۔ یہی اب بچا ہے۔

  • تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا باقی ماندہ حصہ۔

  • جھاڑیوں میں گھِری توپ دیکھ کر محسوس ہوا کہ فوجی حکام اسے یہاں چھوڑ کر بھول گئے ہیں۔

  • ایوب پارک آنے والے چند چنچل جوڑوں کو تنہائی میں گفتگو کرنے کے لیے توپ سے بہتر جگہ دستیاب نہیں ہوئی۔

  • پرانی بکتر بند گاڑی۔ اتنی بھاری فولادی مشنری کو لوہے کے تاجر یقینا للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے ہوں گے۔

  • اس قدیم زنگ آلود ٹینک کے اردگرد درخت بتاتے ہیں کہ یہ یہاں سے کئی برسوں سے ایک انچ بھی نہیں ہلایا گیا ہے۔

  • یہ میزائل کے خول بھی دیکھنے کے لائق ہیں۔ اس قبرستان کو اگر عجائب گھر کا درجہ دے دیا جائے تو شاید کسی کی روزی روٹی چل سکتی ہے۔

  • اس حالت میں دیکھ کر عام آدمی کے لیے مشکل ہے کہ بتا سکے کہ یہ اصل میں ہے کیا۔

  • یہ ٹینک کبھی زمین کے سینے پر دندناتا ہو گا، لیکن یہ اس وقت عبرت کا مرقع بنا ہوا ہے۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

خوش نما دسترخوان اور خوش رنگ پکوان

  • 26 اپريل 2018
خوش نما دسترخوان اور خوش رنگ پکوان
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی