اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرمائی اولمپکس کی سائنس: مصنوعی برف

مصنوعی برف پہلی مرتبہ 1950 کی دہائی میں متعارف کروائی گئی تھی۔ یہ مصنوعی برف مقابلوں کے لیے برفانی ڈھلانوں کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے لیکن یہ برف بنتی کیسے ہے؟

نئے طریقے کے مطابق برف ایسے مقامات پر بھی تیار کی جا سکتی ہے جہاں قدرتی طور پر برف نہیں پڑتی لیکن کیا مصنوعی برف کے استعمال کے نقصانات بھی ہیں؟