اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلوچستان میں کوئی محفوظ نہیں‘

بلوچستان کے علاقے تربت میں گذشتہ روز اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کوششیں کرنے والے چھ افراد بھی اغوا کر لیے گئے ہیں۔ اسی پس منظر میں ہماری ساتھی نصرت جہاں نے بات کرتے ہوئے بلوچستان میں سینئر صحافی اور تـجزیہ نگار انور ساجدی کہتے ہیں کہ بلوچستان میں کئی قسم کے گروہ کام کررہے ہیں، کہیں ا اغوا برائے تاوان ہے تو کہیں بلوچ علیحدگی پسند گروہ سرکاری اہلکاروں کو اغوا کر لیتے ہیں، کبھی طالبان اور کبھی کوئی ایجنسی اس میں ملوث ہوتی ہے، یہاں کوئی بھی محفوظ نہیں۔