اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں پہلی لڑکی ہوں جسے پڑھنے کی اجازت ملی‘

آسکر انعام يافتہ فلم ساز شرمين عبيد چنوئے نے جمعرات کی رات اپني نئي دستاويزي فلم ڈريم کيچر کي رونمائي کي۔ فلمي دنيا ميں اس نئي فلم پر کافي ہلچل مچي ہے۔ ليکن اس بار شرمين عبيد نے کس مسئلہ پر فلم بنائي ہے ؟ ديکھیے فلم ساز شر مين عبيد اور فلم کي مرکزي کردار حميرا کيا کہتي ہيں۔