اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرمائی اولمپکس کی سائنس: رفتار

سرمائی اولمپکس میں دنیا کے کچھ تیز ترین اور خطرناک ترین کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ برف پر ہونے والے مقابلوں میں اتنی تیز رفتار کیسے حاصل کی جاتی ہے؟

ایتھیلیٹ اگر جیتنا چاہیں اور سب سے بڑھ کر اس رفتار پر محفوظ رہنا چاہیں تو انھیں کیا کرنا چاہیے؟