اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں امن کی کوئی امید ہے؟

افغانستان پر سویت یونین کے قبضے اور اس کے انخلا کے بعد کے 25 برس میں افغان قوم کو ایک دن سکھ اور چین کا نصیب نہیں ہوا۔ خانہ جنگی اور قتل و غارت گری کا ایک لا متناہی سلسلہ جاری ہے۔ کیا سنہ 2014 میں غیر ملکی فوجوں کے افغانستان سے نکلنے جانے کے بعد امن کی کوئی امید کی جا سکتی ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں ہمارے پیش کار فراز ہاشمی میں کابل میں صحافی اور تجزیہ کار جیلانی زاوک سے اس پر بات کی۔