اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوویت انخلا: روس کیسے یاد کرتا ہے؟

پندرہ فروری کو افغانستان سے سویت یونین کے انخلا کو 25 برس مکمل ہو گئے۔ اس تاریخی واقع کو آج روس میں کس طرح یاد کیا جاتا ہے اس پر بی بی سی اردو کے فراز ہاشمی نے ماسکو میں موجود وائس آف رشیا کے سینئر صحافی مجاہد مرزا سے بات کی اور پوچھا کہ پچیس سال بعد روس میں اس دن کو کس طرح دیکھا جاتا ہے۔