اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوج صورتِ حال کا جائزہ لے رہی ہے‘

پاکستان میں سکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کے قتل کے بعد حکومت اور طالبان کے مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔

اسی تناظر میں بی بی سی نے قبائلی علاقوں اور طالبان امور کے لیے ماہر تجزیہ نگار بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) محمود شاہ سے بات چیت کی اور سب سے پہلے یہی جاننا چاہا کہ فوج نے کھل کر اس معاملے پر کوئی باقاعدہ بیان کیوں جاری نہیں کیا؟۔