اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایف سی اہل کاروں کی ہلاکت افسوسناک ہے‘

پاکستان میں ایف سی اہل کاروں کے قتل کے بعد حکومتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔

طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر محمد ابراہیم نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایف سی اہل کاروں کی ہلاکت کو افسوسناک قرار دیا۔