اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرمائی اولمپکس میں پاکستان کے واحد کھلاڑی

روسی شہر سوچی میں جاری سرمائی اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی گیارہویں جماعت کے طالب علم محمد کریم کر رہے ہيں جو گلگت سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے چار سال کی عمر میں لکڑی کے تختوں پر سکیئنگ شروع کی۔ محمد کريم سوچی میں بدھ کو جائي اينٹ سلالم مقابلوں میں شامل ہوں گے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ہمارے ساتھی آصف فاروقی سے گفتگو کی۔