اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خیبر پختونخوا حکومت نے بھی کہا کہ نجکاری کریں‘

پاکستان کے نجکاری کمیشن کے سربراہ اور وزیرِمملکت محمد زبیر نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو صوبائی تحویل میں دینے کے اپنے مطالبے سے دستبردار ہو گئی ہے جس کے بعد ملک کی تمام جنریشن اور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دیکھیے وزیرِنجکاری کی خصوصی انٹریو ہمارے ساتھی آصف فاروقی کے ساتھ۔