اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوکرین میں کشیدگی، مزید ہلاکتیں

یوکرین میں فوج اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان تازہ جھڑپوں ميں کم از کم سترہ لوگوں کي ہلاکت کي اطلاع ہے۔اسی دوران مسئلے کے حل کے لیے یورپی یونین کے بعض لیڈروں نے کيئف میں یوکرین کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ دوسري جانب صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ تشدد کو روکنے کی اصل ذمہ داری حکومت کی ہے، تفصیلات خالد کرامت سے۔