اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نان سٹیٹ ایکٹر کسی کے ہمدرد نہیں‘

تجزیہ کار احسان احراری نے بی بی سی کے پروگرام شیربین سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نان سٹیٹ ایکٹر تمام ممالک کے لیے درد سر بن جاتے ہیں۔ ان کے خیال میں غیر ریاستی گروہ ایک حد تک ریاست کے قابو میں رہتے ہیں لیکن اگر ان کے احداف تبدیل ہو جائیں تو وہ اپنی خالق ریاست کے قابو سے بھی باہر ہو جاتے ہیں۔