اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پورا سسٹم بدلنا پڑے گا: کیجریوال

بھارت مین بدعنوانی کے خلاف تحریک سے وجود میں آنے والی سیاسی جماعت ‏عام آدمی پارٹی دلی کے ریاستی اقتدار سے تو ہٹ گئی ہے لیکن اب وہ پارلیمانی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں کر رہی ہے ۔ ملک کے نامور صحافی ، دانشور ، بینکر ، صنعتکار اور زندگی کے ہر شعبے کے لوگ بڑی تیزی سے اس نئی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں ۔ پارٹی پارلیمنٹ کی تین سو سے زیادہ سیٹوں پر انتخاب لڑنے کی تیاریاں کر رہی ہے ۔ دلی مین ہمارے ساتھی زبیر احمد نے عام آدمی پارٹی کے رہنا اروند کیجریوال سے بات کی اور ان سے سب سے پہلے یہی پو چـھا کہ کن سوالات پر ان کی جماعت انتخابات میں توجہ مرکوز کرے گی ۔