اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان میں تحفظ کی ضمانت نہیں‘

پاکستانی مصنف، محسن حامد کی کتاب ریلکٹنٹ فنڈامنٹلسٹ جس کا مرکزی کردار ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو مذہبی جنونیت کے گرد گھومتی ہے ۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی ہدایتکارہ میرا نائر نے اس کتاب پر 2012 میں اسی عنوان سے فلم بنائی، جس میں پاکستانی فنکاروں اور موسیقاروں نے بھی حصہ لیا۔ فلم کی ہدایتکار میرا نائر، نے لاہور کے دوسرے سالانہ ادبی میلے میں شرکت کی۔

نامہ نگار نخبت ملک کی ان سے خصوصی گفتگو