اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کی شرحِ اموات، پاکستان کا پہلا نمبر

اقوام متحدہ کے تازہ ترين اعدادوشمار کے مطابق پاکستان دنيا ميں پہلے نمبر پر ہے، ليکن کسي اعلیٰ کارکردگی کي بنا پر نہیں بلکہ شيرخوار اور کم عمر بچوں کي اموات کي تعداد کے اعتبار سے۔پاکستان میں مردہ پيدا ہونے والے اور پیدا ہونے کے چوبیس گھنٹوں کے اندر مر جانے والے فی ہزار بچوں کي تعداد 42 ہے جو دنيا بھر ميں نيچے سے تيسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ پانچويں سالگرہ سے پہلے ہی فوت ہوجانے والے بچوں کي اموات ملا لیں تو يہ تعداد چھياسي تک پہنچ جاتی ہے۔ اسلام آباد سے عنبر شمسي کی رپورٹ۔