اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک چوتھائی کراچی میں طالبان کا اثر

اکستان کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق منگل کی صبح پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے وزیرستان ایجنسی میں تین علاقوں پر بمباری کی جس میں ’تیس شدت پسند ہلاک جبکہ شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے‘ تباہ ہو گئے ہیں۔ اسی موضوع پر میں نے خیبر نیوز کے ڈائریکٹر حسن خان سے بات کی اور پوچھا کہ طالبان کن کن علاقوں میں ہیں۔