اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’افسانہ وہ دکھاتا ہے جس سے ہم چھپتے ہیں‘

’سکیٹر ہئیر از ٹو گریٹ‘ اور ”کراچی یو آر کلنگ می‘ حال ہی میں پاکستان کے بڑے شہر کراچی کے موجودہ حالات سے متعلق منظر عام پر آنے والی دو ایسی کتابیں ہی جن میں کراچی کے پرتشدد حالات اور شہر میں پھیلی بےچینی کے تناظر میں کہانیاں پیش کی گئی ہیں۔ ان دونوں کتابوں کو نہ صرف ناقدین کی طرف سے پذیرائی ملی بلکہ ان کے پڑھنے والوں نے بھی ان کتابوں کو بہت سراہا۔ کتابوں کے مصنفین بلال تنویر اور صبا امتیاز کی نامہ نگار نخبت ملک سے گفتگو