اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یکدم تبدیلی ناممکن، مگر آثار مثبت ہیں

ملک کی سیکورٹی پالیسی کے تناظر میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ جن تنظیموں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں خود ریاستی اداروں نے منظم کیا اور یہ انہی کی سرپرستی میں پروان چڑھیں تو اب انہی ریاستی اداروں کے لیے ان کا خاتمہ کیسے ممکن ہوگا اس سوال کا جواب جاننے کے لیے بی بی سی اردو سروس کے اسد علی نے سیکورٹی امور کے ماہر ریٹائرڈ بریگیڈیر محمد سعد سے بات کی۔