پاکستانی جواہرات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی جواہرات کا کیا کیا جائے؟

پاکستان ميں قيمتي پتھروں کے کاروبار سے وابستہ کئي افراد آجکل مالي پريشانيوں کیونکہ حکومت نے ملک سے قيمتي پتھروں کي برآمدات کو روک ديا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ملک ميں سکيورٹي کي بري صورتحال کي وجہ سے يہ کاروبار پہلے ہي بہت متاثر ہے اور اب اِس سرکاري حکم کي وجہ سے اُنہيں مزيد مشکلات کا سامنا ہے۔