اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاسی عزم کے بغیر ہر پالیسی غیر موثر

پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ نے داخلی سکیورٹی پالیسی کے مسودے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی کے مسئلے کے حل کے لیے مذاکرات یا ملٹری آپریشن جو بھی ضروری ہے وہ سیاسی اتفاق ہی کے ذریعے ہو گا۔

سینئیر صحافی اور تجزیہ نگار عارف نظامی نے بی بی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے لیے بنائی جانے والی کوئی بھی پالیسی سیاسی عزم کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتی۔