اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوکرین: ’ایئرپورٹ پر روسیوں کا قبضہ‘

یوکرین کے وزیرِ داخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی فوجيوں نے کرائمیا کے سیواستوپول ایئرپورٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔ دوسري طرف صدارت کي کرسي چھوڑ کر يوکرين سے فرار اختيار کرنے والے صدر وکٹر یانوکووچ روس ميں ايک پريس کانفرنس ميں دوبارہ منظر عام پر آئے۔ انہوں نے کہا کہ يوکرين ميں کشيدہ حالات مغربي رہنماؤں کے غيرذمہدارانہ رويہ کے سبب ہيں۔ تفصیل کیساتھ جاوید سومرو