اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چیف الیکشن کمیشن کے ادارے کو مضبوط بنایا جائے۔

بھارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس کے لیے ضابطہ اخلاق بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جنوبی مشرقی ایشیا کے خطے میں انتخابات کی تاریخ کچھ اچھی نہیں رہی۔ پاکستان ہو یا بنگلادیش کہیں تو عبوری حکومت کے جھگڑے ہیں اور کہیں بڑی پارٹیاں ہی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیتی ہیں۔ اس سلسلے میں بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے تجزیہ کار سیہل وڑائچ سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ صاف اور شفاف الیکشن کی ترجیحات کیا ہیں؟