خرم دستگیر خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینےکی تجویز ختم‘

پاکستان کے وفاقي وزير تجارت خرم دستگير خان کا کہنا ہے کہ انڈيا کے ليے پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کی تجویز تو ختم ہو چکی ليکن غیر امتیازی تجارتی روابط والے ملک کا درجہ دیے جانے کی تجویز زیر غور ہے۔ ليکن اس کي شرائط کيا ہيں؟

بی بی سی اردو کے آصف فاروقي نے وزير تجارت خرم دستگیر خان سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کے موضوع پر بات کي۔