اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’روس اس خطے کو اپنا حصہ سمجھتا ہے‘

یوکرین اور روس کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کے خطے پر اثرات جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے گورو نانک یونیورسٹی کے ڈاکٹر کلدیپ سنگھ سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ کیا حالیہ کشیدگی ایک نئی سرد جنگ کا آغاز ہے؟