اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھر قحط:’حکومت کی غفلت مجرمانہ ہے‘

پاکستان کے صحرائی علاقے تھر کو شدید قحط سالی کا سامنا ہے۔ اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے صحافی علی قاضی سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ میڈیا نے اس بحران کو کیوں اجاگر نہیں کیا؟