اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عورتوں پر تشدد ڈرانے کا ایک طریقہ ہے‘

بھارت میں کچھ عرصے میں خواتین کے خلاف تشدد اور ریپ کے متعدد واقعات سانے آئے ہیں۔ اور ان میں سے کچھ واقعات بڑے بڑے شہروں میں ہوئے ہیں۔ خواتین کے ساتھ زیادت کے معاملات میں عموماً انہیں کو ذمہ دار قار دیا جاتا ہے یا پھر خاموش رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے اور ایسا ہی ان معاملات میں بھی دیکھنے میں آیا۔ بھارت میں خواتین کے مسائل پر میں نے سپریم کورٹ کے وکیل اور سینٹر فور سوشل ریسرچ سے وابستہ رنجنا کماری سے بات کی اور پوچھا کہ آج کے اس ماڈرن دور میں بھارت کے دارالحکومت دلی کو اگر ریپ کیپیٹل کہا جانے لگے تو پھر جنوب ایشیا کی خواتین کیا کہیں محفوظ ہیں۔ سیربین نے بات کی بھارت کی سپریم کورٹ کی وکیل اور سینٹر فور سوشل ریسرچ سے وابستہ رنجنا کماری سے