تھر میں قحط سے متاثرہ خاندان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھر: ’اب کھانے کو کہاں سے لائیں‘

پاکستان کے علاقے تھر ميں خشک سالي اور قحط کي وجہ سے محتاط اندازوں کے مطابق اب تک ايک سو سے زيادہ بچے ہلاک ہو چکے ہيں۔

وزیرِاعظم نواز شریف نے پیر کو تھر کے دورے کے بعد علاقے کے لیے ایک ارب روپے امداد کا اعلان کیا ہے اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

ریاض سہیل کی رپورٹ