اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسلم فیملی لا 1961 قابل اصلاح ہے

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا شیرانی کی طرف اس بیان پر کہ مسلمانوں کو دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ اسی بارے میں بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں شفعی نقی جامعی نے مولانا فضل الرحمان سے بات کی۔