فوکوشیما سانحہ کے بعد اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہونے والی ایک خاتون
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوکوشیما سانحے کے تین سال بعد

جاپان میں تین سال قبل زلزلے اور سونامی کے بعد فوکوشیما کے جوہری پلانٹ کے سانحے سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے۔ فوکوشیما ميں آج بھی تقريباً ایک لاکھ لوگ اپنے گھروں کو نہیں لوٹ سکے ہیں۔ ان تین سالوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ابتدائی طور پر زلزلے اور سونامی میں ہلاک ہونے والوں سے بھي زيادہ ہے۔ اِن میں سے کئی اموات کی وجہ خودکشی، ذہنی دباؤ اور بیماریوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔

رُپرٹ وِنگ فیلڈ ہیز کی رہورٹ