اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوکرین بحران: روس اپنی تجاویز پیش کرے گا

يوکرين کے علاقے کرائميا ميں روس کي مداخلت پر بات چيت کے ليے امريکي اور يورپي اہلکار لندن ميں ملاقات کر رہے ہیں۔ اُدھر روس نے اعلان کيا ہے کہ وہ اس بحران کو حل کرنے کے ليے امريکہ کي تجويز کے مقابلے ميں اپنی تجاويز پيش کرے گا۔ اس وقت کرائميا ميں کيا صورتحال ہے، جون سيمپسن کي رپورٹ۔