اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کے قوانین میں انٹر نیٹ کی آزادی کا تحفظ نہیں ہے!

ورلڈ وائیڈ ویب کے پچیس سال ہونے پر اس کے بانی ٹم برجرز لی کا کہنا ہے کہ صارفین کی آزادی رائے کے تحفظ کے لیے ایک قانوں بنانے کے ضرورت ہے۔ پاکستان میں آزادی رائے کے تحفظ پر بی بی سی کی نصرت جہاں نے صحافی اور سوشل میڈیا پر سرگرم حسن بلال زیدی سے بات کی۔