اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہاٹ ائیر بلون‘ کی سواری

مینمار یا برما میں حالیہ سیاسی اصلاحات کے بعد دنیا بھر سے سيّاح اس خوبصورت ملک کي طرف کھچے چلے آرہے ہيں ـ گويا اصلاحات مينمار کے ہر شعبے کيليے نعمت ثابت ہوئيں اور سب سے زيادہ فائدہ ہ سیاحت کوہوا۔ بعض پائلٹ اس سيّاحتي صنعت کو فروغ دينے ميں کافي اگے ہيں۔ يہ عام پائلٹ نہيں بلکہ ہاٹ ائير بلونز اڑانے والے پئلٹ ہيں ـ برما کے حسين نظاروں کو فضا سے سميٹنے والے ايسے ہي پائليٹس کے ساتھ بي بي سے کے نامہ نگار جونا فشر نے بھي سفر کيا۔۔۔۔