نشہ کرتا ہوا ایک شخص
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا منشیات کے مسئلے پر اتفاق ہوگا؟

دنیا کے مختلف ممالک کے وزرا انسداد منشیات کے ليے ويينا ميں اقوام متحدہ کي کانفرنس ميں يکجا ہوے ہیں۔ منشیات کے خا تمےکی پالیسی بنانے والا بین الاقوامی کمیشن يہ کوشش کرے گا کہ مندوب وزرا ايک نقطہ نظر اپنا ئيں ۔ کئی ممالک نرم قوانین چاہتے ہیں جبکہ کئی سخت سزائیں دینے کے حق میں ہیں۔ تفصيلا کے ساتھ مہوش حسين۔