اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

" حملہ ہوا تو جوابی کاروائی ضرور ہو گی"

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسلامی جہاد کی طرف سے بدھ کو اسرائیل میں راکٹ فائر کرنے کے بعد ان کے جنگی طیاروں نے غزا کی پٹی میں 29 فلسطینی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ خطے میں گشیدگی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی کی نصرت جہاں نے تجزیہ کار ہرندر مشرا سے بات کی۔