اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاست دان اس مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں

طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے ذاتی معاون احمد شاہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ تین اراکین پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کل طالبان کا پیغام لے کر واپس لوٹیں گے۔ نئی مزاکراتی ٹیم اور اس کو درپیش چیلینجز کے بارے میں بی بی سی کی نصرت جہاں نے دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیر محمود شاہ سے بات کی۔